Skip to main content

Posts

Featured

امیر المومنین کی عید

  عید کے دن لوگ کاشانہ خدمت پر حاضر ہوئے تو کیا دیکھا کہ آپ (رضی اللہ تعالی عنہ) دروازہ بند کرکے زار و قطار رو رہے ہیں۔ لوگوں نے حیران ہو کر تعجب سے عرض کیا۔ یا امیر المومنین ! آج تو عید کا دن ہے، مسرت و شادمانی اور خوشی منانے کا دن ۔ یہ خوشی کی جگہ رونا کیسا؟ آنسو پونچھتے ہوئے آپ (رضی اللہ تعالی عنہ) نے فرمایا۔ "اے لوگو! یہ عید کا دن بھی ہے اور وعید کا دن بھی ہے۔ آج جس کے نماز روزے مقبول ہوگئے بلاشبہ آج اس کے لئے عید کا دن ہے لیکن آج جس کی نماز اور روزہ کو اس کے منہ پر مار دیا گیا ہو، اس کے لئے آج وعید کا دن ہے۔ اور میں اس خوف سے رو رہا ہوں کہ مجھے یہ معلوم نہیں کہ میں مقبول ہوں یا رد کردیا گیا ہوں۔ بشکریہ : کرن ڈائجسٹ

Latest Posts

57 کلو میٹر دور

کچھوا اور خرگوش

اکائی بمقابلہ دہائی

نماز، استغفار اور زاویہء نگاہ​

کرنسی نوٹوں کی بندش کا اعلان